وعلیکم السلام جناب
بہت عمدہ طریقے سے آپ نے تھریڈز کو سیو کرنا سکھایا
اس ٹاپک پر میرا تھریڈ بھی موجود ہے
لیکن آپ کے تھریڈ میں کچھ نئی باتیں بھی ایڈ کی گئی ہیں
امید ہے نیو ممبرز اس سے مستفید ہونگے
جزاک اللہ
ارے واہ
حیدر بھائی بہت اچھی اپ ڈیٹ دی ہے
بہت بہت شکریہ
بہت شکریہ علی حیدر۔
معافی چاہتا ہوں۔ میں نے وہ تھریڈ دیکھا نہیں۔
یہ تھریڈ میں نے اس لیے بنایا کہ تجاویز اور شکایات میں ایک ممبر نے پوچھا تھا۔
فیورٹ تھریڈ کے بارے میں۔ تو آفریدی بھائی نے اسی تھریڈ میں اس ممبر کو جواب دیا تھا۔
تو میں نے سوچا کہ ایک الگ سے تھریڈ بنا دوں۔ جو سب کے کام آئے۔
ویسے آپ کے تھریڈ میں بھی کوئی کمی نہیں۔ ممبر کا مثلہ تو حل ہو جاتا ہے۔
یہ ضرور ہے کہ میں نے چند مذید چیزین اس میں ایڈ کی ہیں۔اگر میں نے وہ تھریڈ دیکھا ہوتا تو
مجھے اتنی محنت کرنے کی ضرورت نہ ہوتی۔
ایک بار پھر معزرت چاہتا ہوں۔
great
great
great
IT Dunya
آپنے بہت خوبصورت تھریڈ تشکیل دیا ہے بہت شکریہ
Nice
thankyou
Bookmarks