پیارے ممبرز کیسے ہیں امید ہے سب ٹھیک ہونگے اور آئی ٹی دنیا سے فائدہ حاصل کر رہے ہونگے۔
کی ایک ٹرک شئیر کررہا ہوں امید ہے آپکو پسند آئے گی
CMD ممبرز آج آپکے ساتھ
آج کی ٹرک سی ایم ڈی کا کلر چینج کرنے کے متعلق ہے یعنی آپ سی ایم ڈی کے ٹیکسٹ کا کلر کیسے چینج کرسکتے ہیں
سب سے پہلے سی ایم ڈی اوپن کریں سٹارٹ پر کلک کریں اور سی ایم ڈی سرچ کرکے اوپن کریں
اور انٹر پریس کردینا ہے
color a اب آپ نے سی ایم ڈی میں لکھنا ہے
اس کمانڈ سے آپکے سی ایم ڈی کا کلر گرین ہوجائے گا۔سکرین شارٹ دیکھیں
ایسے ہی کمانڈ لگائیں اور کلر چینج کرتے جائیں
color c پھر
color bاسی طرح آپ کمانڈز لگا کر اور بھی کلر استعمال کرسکتے ہیں جیسے آپ
میں مختلف کمانڈز کی لسٹ نیچے دے رہا ہوں اس لسٹ میں لکھا ہے کہ کس لیٹر سے کونسا رنگ ہوگا لیٹر سے پہلے کلر ضرور لکھیں جیسے پچھلے
سکرین شارٹس میں میں نے لکھا ہے۔
نیچے لسٹ دیکھ سکتے ہیں آپ
اگر اپ سی ایم ڈی کا بیک گراؤنڈ چینج کرنا چاہتے ہیں تو درج ذیل کوڈز کا استعمال کریں
Color ab
color ba
color ca
color ac
color bc
color 12
color 21
color 13
color 31
ایسے ہی لسٹ میں دئیے گئے کوڈ کو ملا کر لکھنے سے مختلف بیک گراؤنڈ آتے ہیں۔
اللہ حافظ
رانا ابوہریرہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
Bookmarks