thanx bhi mujy is ki bohat zaroort thi
- - - Updated - - -
thanx bhi mujy is ki bohat zaroort thi
وعلیکم السلام رانا بھائی
بیشک آپ نے بہت عمدہ ایپ شئیر کی ہے ہمارے ساتھ
اس کے کافی فائدے بھی ہیں
اور آج کل کی نسل کا تو سب کو پتا ہے اگر موبائل نکال لیاجائے لائف سے تو پیچھے کچھ نہیں بچتا
اس ایپ سے ہماری آنکھوں کا کچھ نہ کچھ نقصان کم ہی ہو گا
اشتراک کا بہت شکریہ
thanx bhai allah app ko khush rakhe
Sent from my XT1080 using ITD Mobile App
بہت شکریہ بھائی
بھائی پہلے میں پیج سیٹ نہیں کرتا تھا اب سب سیکھ رہا ہوں
اور میں ہمیشہ جمیل نوری نستعلیق ہی استعمال کرتا ہوں
یہ فونٹس مجھے اچھے لگ رہے تھے اس لئیے استعمال کردئیے میرے پاس
پانچ سو سے زیادہ فونٹس ہیں جو کہ میں نے یہاں بھی تھریڈ بنا کے شئیر
کئیے ہیں ان میں سے جو پسند آئے وہی لکھ دیتا ہوں
وعلیکم السلام
بہت پیارا تھریڈ تشکیل دیا ہے
شیئرنگ کا شکریہ
Never Stop Learning And Growing
Bookmarks