پیارے ممبرز ٹپس ٹرکس سیکشن میں ایک عمدہ ٹرک کے ساتھ حاضر ہوں۔
اس ٹرک سے آپ اپنے کمپیوٹر سسٹم میں ٹاسک بار پر موجود تاریخ کے ساتھ اپنا نام لکھ سکتے ہیں۔
جیسے میں نے لکھا ہوا ہے
آپ دوست بھی تاریخ کے ساتھ اپنا نام لکھ سکتے ہیں ۔ اس کے لئے کچھ اسٹیپ فالو کرنے ہونگے
Let's Start
اور انٹر پریس کر دیں۔
Region And Language سب سے پہلے اسٹارٹ بٹن پر کلک کریں اور سرچ بار میں ٹائپ کریں
پر کلک کرنا ہے
Additional Setting اس کے بعد نیو ونڈو اوپن ہو گی جہاں آپ نے
والے ٹیب پر کلک کرنا ہے ۔
Time ایک اور نیو ونڈو اوپن ہو گی یہاں آپ نے
لیجئے آپ اپنی مقررہ منزل تک پہنچ چکے ہیں ۔
tt h:mm اب آپ نے یہاں لانگ ڈیٹ میں لکھنا ہے
میں اپنا نام لکھنا ہے جیسے اسکرین شاٹ میں دیکھایا گیا ہے ۔
AM & PM Symbol اور
اس کے بعد اپلائی پر کلک کر دیں اور پھر او کے پر کلک کر دیں ۔ یقیناََ اب آپ کا نام بھی تاریخ کے ساتھ شو ہو رہا ہوگا۔
دوستوں اگر آپ لانگ ڈیٹ میں صرف ٹی ٹی لکھیں گے تو یہ آپ کا صرف نام ہی شو کرے گا
آپ اپنی مرضی سے کوئی بھی فارمیٹ رکھ سکتے ہیں ۔
اگر کسی بات کی سمجھ نہ آئے تو بلا جھجک پوچھیں۔
والسلام
علی حیدر
آئی ٹی دُنیا ڈاٹ کام
Bookmarks