x uny Goraya said:
Aslamu Alaikum bro and sis plz koi btaya ga kh airdriod ko kesy use kia jata hy or ajr kisi or NY hamary mobile men use kia ho to Hm usy kesy khtm kr salty hain...
Dil say...
بھائی جی اس ایپ سے متعلق یو ٹیوب پر لاتعداد ٹوٹورئیل پڑے ہوئے ہیں
آپ وہ دیکھ سکتے ہیں ۔
اس ایپ کو ایک سے زیادہ طریقوں سے استعمال کیا جا سکتا ہے لٰہذا یہاں ڈیٹیل سے بتایا نہیں جا سکتا
اور کوشش کریں اپنے موبائل کو لاک لگا کر رکھیں اور کسی کو موبائل مت دیں۔
تانکہ کوئی بھی ایسی ایپ انسٹال نہ کر سکے آپ کے موبائل میں
شکریہ
Bookmarks