وعلیکم السلام
بھائی جو گرافک کارڈ آپ لگاؤ گے وہ آپکی ریم کے ساتھ شئیر ہو جائے گا
جو بلٹ ان گرافک کارڈ لگا ہوا ہے وہ ویسے ہی رہے گا
اگر آپکی ریم آٹھ جی بی ہو تو پانچ سو بارہ ایم بی کا کارڈ لگانے پر ٹوٹل شئیر ہو کر 2 یا اس سے زیادہ جی بی کا ہوسکتا ہے
اور آپکی ریم 4 جی بی ہے تو آپکا 1 سے ڈیڑھ جی بی تو ہو ہی جائے گا
معلومات دینے کا شکریہ
تھریڈ کلوز کیا جاسکتا ہے شکریہ
Bookmarks