السلام علیکم دوستو
میں آئی ٹی دنیا پر نیا ممبر ہوں امید کرتا ہوں یہاں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور ہم بھی اپنی معلومات آپ لوگوں سے شیئر کریں گے۔ شکریہ
السلام علیکم دوستو
میں آئی ٹی دنیا پر نیا ممبر ہوں امید کرتا ہوں یہاں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور ہم بھی اپنی معلومات آپ لوگوں سے شیئر کریں گے۔ شکریہ
ڈیئر ممبر۔وعلیکم السلام
ہم آپ کو اس فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں
یہاں اپنی تمام تر صلاحیتوں کو استعمال کرتے ہوئے دوسروں کو کچھ نیا سکھائیں
اور یہاں موجود ممبرز سے آپ بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں اگر آپکو کوئی پرابلم ہے تو
آپ ہمارے ایکسپرٹس سے پوچھ سکتے ہیں
آپ اس فورم پر نئے ہیں اس لیے سب سے پہلے آپ اس فورم کے رولز پڑھ لیں
تا کہ آپ کو کوئی پریشانی نہ ہو۔ رولز پڑھنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں۔
http://www.itdunya.com/showthread.php?574222
یہاں تھریڈ کیسے بنانا ہے کس سیکشن میں بنانا ہے اور بہت کچھ سیکھنے کیلئے درج ذیل لنک فالو کریں
http://www.itdunya.com/forumdisplay....raining-Center
آئی ٹی دنیا کے فورم پرخوش آمدید۔
کیوں کہ یہ ایک اردو فورم ہے۔ اور بحیثیت ایک پاکِستانی ہم سب کو مل کر اردو کو پروموٹ کرنا چاہیے۔
اور آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کا مقصد بھی یہی ہے۔
hi
how are you
- - - Updated - - -
welcome to ITD
- - - Updated - - -
welcome to ITD
Also visit "new member training center"
Zroor bhai.. good luck.💜
Bookmarks