کیسے ہے سب دوست امید ہے سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے .
تو دوستوں آج میں آپ کو بتاؤ گا کے آپ اپنے موبائل میں آئ ٹی دنیا.کوم کو کمپیوٹر کی طرح کیسے استعمال کر سکتے ہیں جس طرح آپ کمپیوٹر میں استعمال کرتے ہیں .
تو دوستوں جیسا کے آئ ٹی دنیا موبائل ایپ چلانے میں تو بہت ایزی ہے لیکن اس کے استعمال کا تریکا کمپیوٹر کی طرح نہیں ہے .
تو دوستوں آپ کو کرنا یہ ہے کے پلے اسٹور سے گوگل کروم ڈونلوڈ کرنا ہے .
اگر آپ کے موبائل میں گوگل کروم کی اپ ڈیٹ نہیں چلتی تو آپ گوگل سے کروم کا اولڈ ورژن ڈونلوڈ کر لیں .
اب آپ کو کرنا صرف یہ ہے کے گوگل کروم میں آئ ٹی دنیا.کوم سرچ کرنا ہے .
اس کے بعد آپ آئ ٹی دنیا.کوم میں اپنی آئ ڈی لوگن کر لیں .
پھر لوگن کے بعد جب آپ لاسٹ پر جاۓ گے تو وہا لکھا ہو گا .
"Full Site"
آپ نے اس پر کلک کرنا ہے تو وہ پیج سیم ٹو سیم کمپیوٹر کی طرح
ہو جاۓ گا.
اپنا خیال رکھیے گا .
اور اگر تھریڈ پسند آیا ہو تو "thanks" پریس کر دین .
اللّه حافظ .
سکرین شارٹ:
یہ ان ممبرز کے لیے ہے جو موبائل یوز کرتے ہیں .
Bookmarks