السلام علیکم
ڈئیر آئی ٹی ڈی ممبران
ایک بہت ہی آسان اور دلچسپ سوال کے ساتھ حاضر ہوں۔
سوال یہ ہے کہ :۔
وہ کون سے تین ہندسے ہیں جن کو چاہے آپس میں ضرب دیں چاہیں سب کو جمع کر لیں جواب ایک ہی آتا ہے؟
سر جی مشکل سوال ہے
بھائی آپ کا سوال مکمل نہیں ہے
آپ نے یہ نہیں بتایا کے جو ہندسے ہم نے استمال کرنے ہے کیا وہ ایک ہی ہندساں ہے جیسے
2+2=4
2×2=4
کیا ایک ہی استعمال کرنا ہے .
یا 3 لفظ الگ الگ بی استمال کر سکتے ہے
میری تمام تھریڈ وزٹ کریں
Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
وعلیکم السلام
بھائی بہت مشکل سوال ہے
آپ خود ہی بتا دیں کہ صحیح جواب کیا ہے۔۔
آپکے کمپیوٹر/موبائل کے متعلق
v difficult yaar
I think
-1
0
1
(-1)×0×1=0
(-1)+0+1=0
is it right???
*"phir milenge"**"Chalty chalty"*
Mushkil hy
1 & 2 & 3
1+2+3=6
1×2×3=6
Sory first walaikum us salam
Bookmarks