اے راہِ حق کے شہیدو ، وفا کی تصویروتمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں
![Pk Flg](images/smilies/pk_flg.gif)
_
لگانے آگ جو آئے تھے آشیانے کووہ شعلے اپنے لہو سے بجھا لیے تم نے_
بچا لیا ہے یتیمی سے کتنے پھولوں کوسہاگ کتنی بہاروں کے رکھ لیے تم نے_
تمہیں چمن کی فضائیں سلام کہتی ہیںاے راہِ حق کے شہیدو![Pk Flg](images/smilies/pk_flg.gif)
_چلے جو ہو گے شہادت کا جام پی کر تمرسولِ پاک نے بانہوں میں لے لیا ہو گا_
علی تمہاری شجاعت پہ جھومتے ہوں گےحسین پاک نے ارشاد یہ کیا ہو گاتمہیں خدا کی رضائیں سلام کہتی ہیں
![Pk Flg](images/smilies/pk_flg.gif)
_
جنابِ فاطمہ جگرِ رسول کے آگےشہید ہو کے کیا ماں کو سرخرو تم نے_
جنابِ حضرتِ زینب گواہی دیتی ہیںشہیدو رکھی ہے بہنوں کی آبرو تم نے_
وطن کی بیٹیاں مائیں سلام کہتی ہیںاے راہِ حق کے شہیدو ، وفا کی تصویروتمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں
![14th Aug](images/smilies/14thugg.gif)
Bookmarks