السلام علیکم
پیارے ممبرز کیسے ہیں امید ہے سب ٹھیک اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے۔۔
پیارے ممبرز آج میں آپ کو بتاؤنگا کہ آپ کسی بھی لو-اینڈ پی سی پر کوئی ہیوی گیم کیسے کھیل سکتے ہیں
اس کے لیئے آپ کے پاس پی سی میں گرافک کارڈ لگا ہونا چاہیے آپ کم از کم
512 ایم بی کا گرافک
کارڈ استعمال کریں۔اب اگر آپ کے پاس ریم کم بھی ہے تو کوئی مسلہ نہیں پروسیسر تھوڑا کم بھی ہے تو
گرافک کارڈ اپ کو کافی مدد دے سکتا ہے ۔
سسٹم استعمال کر رہے ہیں اور آپ کے پاس گرافک کارڈ لگا ہوا ہے
Core2Duo مثال کے طور پر آپ
لیکن پھر بھی آپ کی گیم سلو پرفام کرتی ہے تو اس کا حل بھی موجود ہے۔۔کیونکہ سسٹم لو ہے تو گیم سلو ہی
پرفام کرے گی لیکن اگر ہم گرافک کارڈ کی پوری فورس اس گیم کو دیں تو گیم اچھی چلے گی ۔
پی سی ہے اور گرافک کارڈ
512 ایم بی کا ہے میرے پاس تو گیم پرفیکٹ ورک کر
Core i7 میرے پاس
رہی ہیں لیکن میں آپکو وہ طریقہ بتا رہاہوں جس سے آپ ہلکے سسٹم پر بھی ہیوی گیم کھیل سکو گے
جب میرے پاس ہلکا سسٹم تھا تو میں بھی ایسے ہی کھیلتا تھا۔
تو چلیئے سیکھتے ہیں کہ کیسے گرافک کارڈ کی مکمل فورس گیم پر دینی ہے۔
سب سے پہلے آپ نے اپنے ڈیکسٹاپ پر کہیں بھی کلک کرنا ہے اور ریفریش والی ونڈو میں
آپکے گرافک کارڈ کی سیٹنگز کا آپشن ہوگا نیچے پکچر میں جیسے میرے گرافک کارڈ کا شو ہو رہا ہے
پر کلک کرنا ہے
Manage 3D Settings اپنے گرافک کارڈ کی سیٹنگ میں جانے کے بعد آپ نے
پر کلک کرنا ہے تاکہ ہم اپنی گیم ایڈ کرسکیں بلکل نیچے دئیے گئے سکرین شارٹ کی طرح
Add اسکے بعد اپ نے
اب آپکے سامنے کافی سارے پروگرامز شو ہو جائیں گے وہاں سے آپ نے اپنی گیم تلاش کرنی ہے
کھیل رہا ہوں تو میں وہ گیم تلاش کرکے اس پر کلک کرونگا
Grand Theft Auto 5 جیسا کہ میں
پر کلک کردونگا بلکل نیچے دئیے گئے سکرین شارٹ کی طرح
Add Selected Program اور پھر
لیں جناب آپکا کام اتنا ہی تھا اپکی گیم گرافک کارڈ میں ایڈ ہوگئی ہے اب مکمل گرافک کارڈ اسی پر فورس لگائے گا
امید ہے اس سے پچاس پرسنٹ گیم پرفامنس تیز ہو جائے گی۔۔اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا ۔اللہ حافظ
رانا ابوہریرہ
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
Bookmarks