دوستوں کیسے ہو سب امید ہے ٹھیک ٹھاک ہوں گے .
میں نے سوچاں آج کچھ ہنسی مزاخ ہو جاۓ .
ایک لطیفہ عرض ہے :
[/COLOR="Black"]
⤵⤵⤵⤵⤵⤵⤵⤵⤵⤵⤵⤵⤵⤵⤵⤵⤵⤵⤵⤵⤵⤵⤵⤵⤵⤵⤵⤵⤵⤵⤵⤵⤵⤵
[/COLOR]
باپ :
بیٹا تم کیوں رو رہے ہو_____
بیٹا :
مجھے ٹیچر نے بہت مارا ____
باپ :
تم نے ضرور کوئی غلطی کی ہو گی ___
بیٹا :
ابو نہیں میں نے تو کچھ نہیں کیا ____¥
میں تو صرف کلاس میں سو رہا تھا .
امید ہے آپ کو یہ لطیفہ اچھا لگا ہو گا .
اپنا خیال رکھیے گا .
اللّه حافظ .
Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
Bookmarks