﷽
!السلامُ علیکم
پیارے پیارے ساتھیو! امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے اور بہترین صحت کے مزے لوٹ رہے ہوں گے۔
آج آپکے ساتھ میں جو سافٹ ویئر شیئر کر رہا ہوں اس کی مدد سے آپ کسی بھی تصویر میں موجود آدمی کو ہٹا سکتے ہیں۔ اِس سافٹ ویئر کا نام اِن پینٹ ہے
اس سافٹ ویئر کا ڈاؤنلوڈ لنک یہ ہے۔
ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
ــــــــــ٭٭٭ــــــــــ
٭استعمال کرنے کا طریقہ٭
میرے پاس یہ تصویر ہے۔ میں اگر اِس تصویر میں موجود آدمی کو ہٹانا چاہتا ہوں تو میں اسے اِن پینٹ میں اوپن کر لوں گا۔
Attachment 488140
Attachment 488141
اس کے بعد میں مارکر ٹول کی مدد سے جس ایریا کو غائب کرنا چاہتے ہیں اسے سلیکٹ کرنا ہے۔ یہی کام اس سے نیچے دیے ہوئے ٹولز کی مدد سے بھی کیا جا سکتا ہے۔ لیکن ہم مارکر ٹول کو استعمال کریں گے کیوں کہ دوسرے ٹولز کی مدد سے سلیکٹ کرنے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
اس کے بعد
Erase
کے بٹن کر کلک کرنا ہے۔
Attachment 488142
Attachment 488143
اب ہمارے پاس ایک پٹی چلے گی جس کے بعد نتیجہ سامنے آئے گا۔
اب ہمارے پاس فائنل امیج یہ ہے۔
Attachment 488144
ـــ٭٭٭ـــ
تھریڈ کو وزٹ کرنے کا شکریہ۔ اگر کوئی سوال ہو تو بلا جھجھک رِپلائے کر دیں۔ پسند آئے تو تھینکس کے پیارے سے بٹن پر کلک ضرور کریں
Bookmarks