السلام علیکم کیسے ہیں سب امید کرتا ہوں ﷲ کے کرم سے ٹھیک ہوں گئے اور آئی ٹی دنیا سے معلومات حاصل کر رہے ہوں گے آج میں آپکو ایسی مفید اور قابلِ سائیٹ آپ سب کے ساتھ شئیر کہرا ہوں جہاں پر آپ تاریخی مقام شہر کی سیر اور بھی بہت کچھ ان سب چیزوں سے ٔفائدہ اٹھانے کے لۓ نیچے دی گئ سائیٹ پر جائیں امید ہے آپ سب کو آج کا یہ میرا تھریڈ پسند آئے گا شکریہ http://www.ibtada.com/
Bookmarks