liآنحضرت ﷺ کے الفاظ میں مسلمان کی تعریف آنحضرت* ﷺ جو قرآن کریم کے سب سے بڑے عارف تھے فرماتے ہیں:۔ مَنْ صَلّٰی صَلَاتَنَا وَاسْتَقْبَلَ قِبْلَتَنَا وَاَکَلَ ذَبِیْحَتَنَا فَذٰلِکَ الْمُسْلِمُ**** الَّذِیْ لَہٗ ذِمَّۃُ اللّٰہِ وَذِمَّۃُ رَسُوْلِہٖ فَلَا تَخْفِرُوْا اللّٰہَ فِیْ ذِمَّتِہٖ۔ (بخاری کتاب الصلوٰۃ باب فضل استقبال القبلہ)** یعنی جس شخص نے ہماری نماز کی طرح نماز پڑھی ،ہمارے قبلہ کی طرف منہ کیا اور ہمارا ذبیحہ کھایا وہ ایسا مسلمان ہے جسے خدا اور اس کے رسولؐ کی ضمانت حاصل ہے۔ پس تم خدا تعالیٰ اور اس کے رسولؐ* کی ضمانت کو مت توڑو ۔ امام الزمان حضرت ا*** قدس* مرزا غلام احمد صاحب قادیانی علیہ السلام فرماتے ہیں ‘‘میں مسلمان ہوں ۔ قرآن کریم کو خاتم الکتب اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کو خاتم الانبیاء مانتا ہوں ۔۔۔ اسی قبلہ کی طرف منہ کر کے نماز پڑھتا ہوں۔ اتنی ہی نمازیں پڑھتا ہوں۔ ‘‘* (ملفوظات جلد ۱ صفحہ۳۷۵) آپ مسلمان کی کون سی تعریف تسلیم کرینگے حضرت محمد ﷺ کی یا مُلاّ کی۔
Jazakallaho kair ra thanks
Nice
Bookmarks