نوٹ : میں نے پہلی دفع تصویر تیار کی ہے اگر دیزائنگ اچھی نہ لگے تو معذرت چاہتا ہوں .
Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
نوٹ : میں نے پہلی دفع تصویر تیار کی ہے اگر دیزائنگ اچھی نہ لگے تو معذرت چاہتا ہوں .
Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
great good question I am trying to gibe you answer dizaining great hai
v nice
Hamain kuch pata hi nae kya answer de saktey hai
بھائی آپ اس وقت
Adavance Member
ہیں اور آپ کو آئی ٹی دنیا کے بارے میں معلومات ہونی چاہیے .
بہر حال آپ کو اگر سمجھ نہیں آئی تو دوبارہ بتا دوں .
ٹیم ممبرز اس کا جواب نہیں دیں گے اس کا مطلب
V.I.P
رینک اور ان سے اوپر کے تمام ممبرز اس کا جواب نہیں دیں گے .
باقی سب جواب دے سکتے ہیں .
اور آپ نے بتانا یہ ہے کہ
آئی ٹی دنیا میں کتنے ممبرز ہیں جن کو ڈیزائر کا رینک دیا گیا ہے اور ان کے نام بھی بتائیں .
شکریہ ...............
Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
السلام علیکم !
پیارے بھائیو آپ میں سے کو بھی ممبر اس کا جواب نہیں دے سکا .
لہٰذا وقت ختم ہوا :
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کوم میں صرف ایک ہی ممبر ہے جس کو ڈیزائر کا رینک دیا گیا ہے اور ان کا نام
YuMs
ہے .
یہ ان کی پروفائل دیکھ لی جیے
تھریڈ کلوز کروایا جاتا ہے .
شکریہ .......
Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
Bookmarks