پیارے ممبرز السلام علیکم،۔۔۔
دوستوں ہمارے بہت سارے ممبرز نے سوال پوچھا کہ وہ کیسے اپنی پسند کی سیکنشز میں اپنے پوسٹ کر دہ تھریڈ سرچ کر سکتے ہیں۔۔ یا کسی کو اپنے ایک سے زیادہ سیکشنز میں تھریڈز کا لنک دے سکتا ہے۔۔یا کوئی کیسے کسی ممبر کے تھریڈز کسی سیکشن یا سیکشنز میں دیکھ سکتا ہے۔۔۔ یہ بہت ہی آسان ہے۔۔ اس کے لئے دو چیزوں کی ضرورت پڑیگی۔۔۔۔
1. User ID
2: Forum (s) Id:
سب سے پہلے سیکھتے ہیں کہ آپ اپنا یا کسی دوسرے ممبر کا یوزر آئی ڈی کیسے معلوم کر سکتے ہیں۔۔
سب سے پہلے کسی بھی ممبر کا یا اپنا پروفائل چیک کریں۔۔۔۔
مثال کے طور پر میں اپنا پروفائل چیک کرتا ہوں۔۔۔
سکرین شارٹ دیکھے۔۔۔۔
اس میں اگر آپ چیک کرینگے۔۔ تو پروفائل کو لنک کچھ اسطرح ہے۔۔
Code:
http://www.itdunya.com/member.php?2-Afridi
اس میں اگر آپ غور کریں۔۔۔
Member.php?2
لکھا ہے۔۔ مطلب میری یوزر آئی ڈی
2
ہے۔۔۔۔
یورز آئی ٹی معلوم کرنے کے بعد سیکشن یا سیکشنز آئی ڈی معلوم کرنی ہوگی۔۔ آپ کو ان تمام سیکشن کی آئی ڈی معلوم کرنی ہے۔۔ جس میں اپنے نے تھریڈز سرچ کرنے ہے۔۔ یا کسی کو لنک بنا کر دینا ہو۔۔۔
سیکشن آئی ڈی بھی یوزر آئی ڈی کی طرح ہے۔۔ کوئی بھی سیکشن آپن کریں۔۔۔ جسطرح میں نے جنرل موبائل ڈسکشن آپن کیا۔۔
سکرین شارٹ دیکھے۔۔۔
اس میں آگر آپ غور کریں۔۔ تو سیکشن کو یو آر ایل کچھ اسطرح ہے۔۔
Code:
http://www.itdunya.com/forumdisplay.php?23-General-Mobile-Discussion
یعنی
Forumdisplay.php?23
لکھا ہے۔۔ مطلب فورم آئی ڈی
23
ہے۔۔۔
اسطرح آپ ان تمام فورم کی آئی ڈیز معلوم کریں۔۔جس میں آپ نے اپنے تھریڈ یا کسی دوسرے کی تھریڈز دیکھنے ہو۔۔۔۔۔۔
ابھی آپ کو دو چیزیں معلوم ہو گئی۔۔۔
1. User ID
2: Forum ID (s)
اب نیچے اس لنک کو استعمال کرنا ہے۔۔۔ اس لنک میں آپ نے صرف دو چیزیں چننج کرنی ہے۔۔۔
1: User ID
2: Forum ID(s)
Code:
http://www.itdunya.com/search.php?do=finduser&userid=2&starteronly=1&contenttype=threadstart&exclude=1,2,3,4,5,6,7,8,9,10,11,12,13,14,15,16,17,18,19,20,21,22,23,23,25,26,27,28,29,30,31,32,33,34,35,36,37,38,39,40,41,42,43,44,45,46,47,48,49,50,51,52,53,54,55,56,57,58,59,60,61,62,63,64,65,66,67,68,69,70,71,72,73,74,75,76,77,78,79,80,81,82,83,84,85,86,87,88,89,90,91,92,93,94,95,96,97,98,99,100,101,102,103,104,105,106,107,108,109,110,111,112,113,114,115,116,117,118,119,120,121,122,123,124,125,126,127,128,129,130,131,132,133,134,135,136,137,138,139,140,141,142,143,144,145,146,147,148,149,150,151,152,153,154,155,156,157,158,159,160,161,162,163,164,165,166,167,168,169,170,171,172,173,174,175,176,177,178,179,180,181,182,183,184,185,186,187,188,189,190,191,192,193,194,195,196,197,198,199,200,201,202,203,204,205,206,207,208,209,210,211,212,213,214,214
اس لنک میں پہلے
finduser&userid=2
لکھا ہے۔۔ مطلب یہاں پر اپنی یا جس کی آپ چاہے یوزر آئی ڈی دے۔۔۔۔۔۔
اس کے بعد لنک میں سیکشنز کے آئی ڈیز لکھی گئی ہے۔۔
threadstart&exclude=1,2,3,4,5,6, etc
یہ تمام وہ آئی ڈیز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔جس میں آپ نے تھریڈ نہیں دیکھنی ہے۔۔ اس میں فورم کے تمام سیکشن کے آئی ڈیز ایڈ کی گئی ہے۔۔ مطلب یہاں سے آپ نے وہ فورم آئی ڈی ری موو کرنی ہوگی ۔۔۔۔۔۔جس میں آپ نے اپنے تھریڈز دیکھنے ہو۔۔ یا کسی کو لنک فراہم کرنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یاد رہے۔۔ آپ جتنے چاہیے۔۔ سیکشنز کی آئی ڈی ری موو کر سکتے ہیں۔۔ پھر صرف وہی سرچ میں آئنگے۔۔ جو آپ ری موو کرینگے۔۔
مثال کے طور:
مجھے اپنے تھریڈ
General Mobile Discussion & Free Internet Tricks
میں دیکھنے ہے۔۔ یا کسی کو لنک دینا ہے۔۔۔ تو میں سب سے پہلے ان دونوں سیکشنز کی آئی ڈی معلوم کرونگا۔۔۔ جو کہ
23، 206
ہے۔۔۔۔۔ اس سب دو آئی ڈیز کو میں اس لنک سے ری موو کرونگا۔۔۔ اور ساتھ میں اپنی یوزر آئی ڈی بھی لکھونگا۔۔۔ تو لنک کچھ اسطرح بن جائیگا۔۔۔۔
Code:
http://www.itdunya.com/search.php?do=finduser&userid=2&starteronly=1&contenttype=threadstart&exclude=1,2,3,4,5,6,7,8,9,10,11,12,13,14,15,16,17,18,19,20,21,22,25,26,27,28,29,30,31,32,33,34,35,36,37,38,39,40,41,42,43,44,45,46,47,48,49,50,51,52,53,54,55,56,57,58,59,60,61,62,63,64,65,66,67,68,69,70,71,72,73,74,75,76,77,78,79,80,81,82,83,84,85,86,87,88,89,90,91,92,93,94,95,96,97,98,99,100,101,102,103,104,105,106,107,108,109,110,111,112,113,114,115,116,117,118,119,120,121,122,123,124,125,126,127,128,129,130,131,132,133,134,135,136,137,138,139,140,141,142,143,144,145,146,147,148,149,150,151,152,153,154,155,156,157,158,159,160,161,162,163,164,165,166,167,168,169,170,171,172,173,174,175,176,177,178,179,180,181,182,183,184,185,186,187,188,189,190,191,192,193,194,195,196,197,198,199,200,201,202,203,204,205,207,208,209,210,211,212,213,214,214
بہت ہی آسان ہے۔۔۔۔۔۔۔آپ بھی ٹرائی کریں۔۔۔
آپ اپنے تھریڈ کا لنک بنا کر یہاں پوسٹ کریں۔۔ اور جیتے۔۔۔۔ آئی ٹی ڈی ونر رینک پورے پندرہ دن کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Limited Time offer: Last Date: 25th Sep 2017
Ranks Will be Given on: 26th Sep 2017, After Closing This Thread...
انجوائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
Bookmarks