پیارے ممبرز کیسے ہیں امید ہے سب ٹھیک ہونگے اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے
ممبرز آج کے تھریڈ میں میں آپکو جی میل اکاؤنٹ پر سیکنڈ سٹیپ سیکیورٹی لگانا سکھاؤنگا
آپکا جی میل اکاؤنٹ کتنا اہم ہے؟ اور جی میل اکاؤنٹ ہیک ہونے پر کیا ہوسکتا ہے آپکے ساتھ؟
یہ جاننے کیلئے بھائی حیدر کا بنایا گیا قیمتی تھریڈ ملاحظہ کریں۔۔۔۔
یہاں کلک کریں
سیکنڈ سٹیپ سیکیورٹی کیا ہے؟
ممبرز اگر آپ جی میل اکاؤنٹ پر سیکنڈ سٹیپ سیکیورٹی لگا دیتے ہیں تو آپ جب بھی اپنے جی میل کے اکاؤنٹ میں
لاگ ان کریں گے اپکے فون پر ایک میسج آئے گا گوگل کی طرف سے اس میں ایک کوڈ ہوگا جسکو کو انٹر کرنے پر ہی آپ اپنے
اکاؤنٹ میں لاگ ان ہو سکیں گے۔۔اس طرح اگر کسی کو آپکا اکاؤنٹ پاسورڈ وغیرہ پتا چل بھی گیا ہے تو وہ اپکا اکاؤنٹ کو نقصان نہیں
پہنچا سکے گا کیونکہ وہ سم تو آپکے پاس ہے جس پر سیکیورٹی کوڈ آنا ہے۔
تو یہ کوڈ کیسے لگانا ہے جان لیں سمجھ لیں اور ابھی لگا لیں۔۔۔۔۔سب سے پہلے آپنے جی میل
اکاؤنٹ کو کسی بھی براؤزر میں لاگ ان کرلیں اور پھر درج ذیل سکرین شارٹ کے مطابق سارا کام کریں۔
؎
-------------------------------------
-------------------------------------
-------------------------------------
-------------------------------------
-------------------------------------
یہاں وہ نمبر لکھیں جس پر آپکو گوگل کا کوڈ آئے گا۔
-------------------------------------
-------------------------------------
-------------------------------------
امید ہے اپکو تھریڈ پسند آیا ہوگا۔اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔اللہ حافظ
Bookmarks