Shahzaib Gohar said:
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کوم کے تمام ممبرز کیسے ہیں امید ہے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور آئی ٹی دنیا سے بہت کچھ سیکھ رہے ہوں گے
پیارے بھائیو جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ میں نے آپ لوگوں کے لیے ایک فلیشنگ کورس تیار کیا تھا اور اسے مکمل بھی کیا ہے
پیارے بھائیو میں یہ تھریڈ اس لیے تیار کر رہا ہوں تاکہ آپ کو میرے کورسز تلاش کرنے میں مشکل پیش نا آئے
پیارے بھائیو آپ نیچے دیے گئے لنک کو استعمال کرتے ہوئے میری تمام کلاسز پڑھ لیں
⇨ Flashing Course/Class 1
⇨ Flashing Course/Class 2
⇨ Flashing Course/Class 3
⇨ Flashing Course/Class 4
⇨ Flashing Course/Class 5
اور جن بھائیوں نے میرے اس کورس کو مکمل طور پر پڑھا ہے اور پسند بھی کیا ہے میں ان سب ممبر کے شکر گزار ہوں
اور مجھے امید ہے کہ باقی ممبر بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں گے
آپ کے تعاون کا بہت بہت شکریہ
* * * * * * اللّه حافظ * * * * * *
Buht aala bhai.... Agr in sb ko mila kr ek pdf file bana kr upload krden to ore b behter hoga.
SiRiF "-__ Ya Allah MaDaD __-"
Bookmarks