اسلام علیکم ائی۔ٹی۔۔ممبرز
سنیر ممبرز سے گزارشھے۔
میرے ساتھ ایڈوپوٹوشاپ (cs6)ھے۔اور جب میں اس میں اردو لکھائی کرتا ھوں تو وہ ھائیڈ رھتی ھے۔ یعنی دیکھائی نھیں دیتی۔کوئی میرا یہ مسلہ
ہل کرسکتا ھے۔مشکور رھونگا
شکریہ۔
اسلام علیکم ائی۔ٹی۔۔ممبرز
سنیر ممبرز سے گزارشھے۔
میرے ساتھ ایڈوپوٹوشاپ (cs6)ھے۔اور جب میں اس میں اردو لکھائی کرتا ھوں تو وہ ھائیڈ رھتی ھے۔ یعنی دیکھائی نھیں دیتی۔کوئی میرا یہ مسلہ
ہل کرسکتا ھے۔مشکور رھونگا
شکریہ۔
سب سے پہلےآپ یہ بتائیں کہ آپ نے اِن پیج سے اردوپیسٹ کی ہے یا ڈائریکٹ ٹائپ کر رہے ہیں
آپکے کمپیوٹر/موبائل کے متعلق
برادر آپ ایک کام کر کہ دیکھیں
ایڈوب میں ایڈٹ کے آپشن پر کلک کریں ۔۔۔۔۔۔اور نیچے ہوگا ٹائپ کا آپشن ہوگا
وہاں دیکھیں کون سا آپشن مارک ہے
ایسٹ یا ویسٹ؟
Sent from my SM-J510F using Tapatalk
(معافی بار بار اعتبار ایک بار)
اپ دنوں کاشکریہ۔
میں اس پر ڈائریکٹ لکھتا ھوں انپیج سے نہیں۔
اور دوسری بات مڈل ایسٹ پر چیک ان ھے۔ اب بی سیم رزلٹ ھے۔
?
Bookmarks