پوسٹ میں جو کوڈ استعمال ہوتے ہیں وہ نہیں آرہے
پوسٹ میں جو کوڈ استعمال ہوتے ہیں وہ نہیں آرہے
Jazak Allah
hmm
This is Just a Painting !
کیا اس طرح سیوز کرنے پر یوزر اس کو بغیر نیٹ کے پڑھ سکے گا؟
اگر جواب ہاں میں ہے تو اچھی بات ہے
اور
اگر نہیں میں ہے تو کیا طریقہ اختیار کیا جا سکتا ہے؟
بہت خوب یہ تو اچھی خوشخبری آپ نے شئیر کی
اس کا تو الگ سے ایک تھریڈ بنا کر ممبرز کے ساتھ شئیر کرنا چاہیے
شکریہ
آپ کے لئے لنک دے رہا ہوں ضرور پڑھیں۔
http://www.itdunya.com/showthread.ph...ng-and-telenor
شکریہ لنک مہیا کرنے کا
فری بیسک کی مدد سے آپ زونگ اور ٹیلی نار سم سے سپورٹڈ سائٹ کو فری ایکسس کر سکتے ہے
یعنی دوسرے نیٹ ورک والے ۔۔۔یوزر کو نیٹ ورک تبدیل کرنا ہوگا
Bookmarks