پیارے ممبرز السلام علیکم،۔۔
دوستوں آپ سب کی بہت زیادہ فرمائش پر تمام ممبران کو خود اپنی آئی ڈی چینج کرنے کی آپشن دی جا رہی ہے۔۔
کوئی بھی ممبر
Settings > Edit Profile
(
http://www.itdunya.com/profile.php?do=editprofile )
میں جا کر اپنی آئی ڈی اپنی مرضی کے مطابق چینج کر سکتا / سکتی ہے۔۔
لیکن اس میں کچھ چیزیں رکھی گئی ہے۔۔ آپ سب نوٹ کر لیں۔
آپ ساٹھ دن میں صرف ایک بار اپنی آئی ڈی چینج کر سکتے ہیں۔۔۔
آپ کے آئی ڈی کی چینج کرنے اور پرانے آئی ڈی کا رکارڈ آپ کے پرفائل میں موجود ہوگا۔۔ جس کو آپ بھی دیکھ سکیں اور ٹیم ممبران بھی۔۔۔
آپ زیادہ سے زیادہ پانچ بار اپنی آئی ڈی چینج کر سکتے ہیں۔۔ یعنی ہر ساٹھ دن بعد آپ آئی ڈی چینج کر سکیں گے۔۔ اور زیادہ سے زیادہ آپ پانچ بار ایسا کر سکیں گے۔۔
پلیز یہ نوٹ کر لیں۔۔ آپ جتنی دفعہ بھی آئی ڈی چینج کرینگے اس کا رکارڈ آپ کی پروفائل میں ہوگا۔۔ جیس کو صرف اور صرف آپ اور تمام ٹیم ممبران دیکھ سکیں گے۔۔ دوسرا کوئی نہیں۔۔
آپ اپنی آئی ڈی چینج کرنے کے بعد واپس اپنی پرانی آئی ڈی ری ورٹ کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔لیکن اگر آپ سو دن تک اپنی پرانی آئی ڈی پر ری ورٹ نہیں کرتے تو نیا کوئی ممبر اس آئی ڈی کو چوز کر سکتا ہے۔۔ یا کوئی دوسرا بندہ اپنی آئی ڈی کو چینج کر آپ کی پرائی آئی ڈی کو رکھ سکتا ہے۔۔ (لیکن سو دن تک یہ آپ کی ملیکت ہوگی۔۔ ) سو دن تک آپ کی پرائی آئی ڈی کو کوئی منتحب نہیں کر سکتا۔۔
امید ہے یہ چھوٹی سی آپشن سب کو پسند آئیگی۔۔ اور سب اس کا صحیح استعمال ہی کرینگے۔۔۔۔ اور صرف بہت ضرورت کے وقت ہی اس کا استعمال کیا جائیگا۔۔۔
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
Bookmarks