إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
[QUOTE=Afridi;5850428]پیارے ممبرز السلام علیکم،۔۔
دوستوں آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے کچھ دوستوں سے ہمیں ایک دل ہلانے والی خبر ملی ہے۔۔ اور وہ یہ ہے کہ ہمارے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے ایک عظیم سپر موڈریٹر اور ایک بہترین انسان
بھائی ہمارے ساتھ نہیں رہے۔۔۔
ان کی موت غالبا
tuberculosis
بیماری کی وجہ سے ہوئی۔۔۔۔ ہمیں اس کے متعلق کبھی کوئی انفارمشن نہیں تھی ۔۔۔ تنویر بھائی آخری دفعہ
26th July 2017 @ 06:31 AM
کو آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر آن لائن آتے تھے۔۔۔
اس تھریڈ کے بنانے کا مقصد آپ سب کو انفارمشن دینی ہے۔۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ ان کی مغفرت کے لئے دعا کریں۔۔۔۔
اللہ تعلی ان کے گھر والوں اور آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے تمام دوستوں کو صبر عطا فرمائیں۔۔۔ آمین۔۔[/QUOT
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے ، ان کے درجات بلند فرمائے ، ان کی تمام منزلیں آسان فرمائے،آخرت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
ان کی قبر کو نور سے بھر دے اور ہم سب کو بھی آخرت کی تیاری کی توفیق عطا فرمائے ۔
آمین
باقی بھائی ایک غلطی ٹھیک کر لووہ یہ کہ اللہ تعالیٰ ایسے لکھنا ہےاس کو صحیح کرلو۔
پیارے ممبرز السلام علیکم،۔۔
دوستوں آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے کچھ دوستوں سے ہمیں ایک دل ہلانے والی خبر ملی ہے۔۔ اور وہ یہ ہے کہ ہمارے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے ایک عظیم سپر موڈریٹر اور ایک بہترین انسان
بھائی ہمارے ساتھ نہیں رہے۔۔۔
وعلیکم سلام
دل خوÙ* Ú©Û’ Ø¢Ù*سو روتا ÛÛ’ اتÙ*ا وقت اس بÙ*دے Ù*Û’ اس Ùارم Ú©Ùˆ دیا اس کا اجر اسکو Ø§Ù„Ù„Û Ù¾Ø§Ú© ضرور دیں Ú¯Û’
سب Ú©ÛŒ مدد کرتے تھے تÙ*ویر بھائ ایک اÚ*ھا Ø*اصا وقت دیا اÙÙ*Ú¾ÙˆÚº Ùارم Ú©Ùˆ
Ø§Ù„Ù„Û Ù¾Ø§Ú© تÙ*ویر بھائ Ú©Ùˆ جÙ*ت الÙردوس میں Ø¬Ú¯Û Ù*صیب کریں اور گھر والوں Ú©Ùˆ صبر جمیل عطا کریں آمیÙ*
وعلیکم السلامتنویر بھائی کو اللہ پاک جنّت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائےامین
HASIB ULLAH KHAN FROM ZKD BANNU
so sad
وعلیکم السلام
انا للہ وانا الیہ رجعون
اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ وہ تنویر بھائی کی مغفرت فرمائے قبر وحشر میں حساب کے معاملات میں آسانی فرمائے
اور آپ کے عزیزواقارب کو صبر جمیل عطافرمائے آمین
وعلیکم السلام
-،-،-،-،
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللہ تعالی تنویر بھائی کی مغفرت فرمائے۔ اُن کی اگلی منزلوں کو آسان فرما کر اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔
آمین
Allah bhai ko jannat ul firdos me ala makam ata kry ameen
ina lillah he wa ina illaihe rajion
Bookmarks