A.o.a aj main apko corel draw ka ek tutorial share krny wala hun umeed krta hun apko pasand aye ga nechy link dia hai click kr k dhek lain. Spaces hatam kr lijye ga.
ww w.you tube.co m/wat ch?v=IB3M VteM7r4

وعلیکم السلام
جی چیک کیا ہے
ایک تو بیک گرونڈ میں اتنا تیز میوزک جو ہے اُس کی آواز کم کر دیں
اگر
ہو سکے تو جو جو اسٹیپ آپ سرانجام دے رہیں ہیں
وہ اپنی آواز میں شئیر کریں تاکہ دیکھنے والے کو اندازہ ہوسکے کہ آپ کیا کر رہے ہیں اور کیسے
کیونکہ آپ نے یہ کورل سیکھنے والوں کےلئے تیار کیا ہے
یا
ایڈوانس کام کرنے والوں کے لئے جو آپ کی ادائیگی کو خودبہ خود سمجھتے جائیں گے کہ آپ کیا کر رہے ہیں
یا
آپ جو جو وہاں کر رہے ہیں
اس تھریڈ میں اردو میں اسکرین شارٹ کے زریعے سمجھاتے رہیں
یوزر
یہاں سے پڑھ کر وہاں دیکھ لے گا کہ کیا ہورہا ہے
یہ بہتر رہے گا
باقی کے لئے شکریہ
نہایت عمدہ
امید ہے اس سے سیکھنے والوں کو فائدہ ہوگا۔۔
ok
This is Just a Painting !
بہت شکریہ
آپ کے ساتھ رہنا ہےتو بازی گری تو دیکھانی ہوگی
ہاہاہا
آپ کی اپنی کیا رائے ہے؟
Bookmarks