چلیں دیکھتےہیں سفید اور سلور میں
چلو سلور میں بنا لیا ہے کالے بیک گرونڈ کے ساتھ کل شئیر کرونگا
اب چیک کریں کسی لگ رہی ہیں
اس کو بھی چیک کریں
ان کو ری سائز کیا جاسکتا ہے
فورم پر اس سے بڑی فائل منسلک نہیں ہو سکتی ہے
Last edited by Octoplus; 13th December 2017 at 02:37 PM.
EMALS.IDS.PHONE NUMBERS ARE NOT ALLOWED.
ITD TEAM
bhai bus kuch kro esi pic ko full HD m convert ker k kisi bhi site per upload ker do
zippyshare site theek hy, no register etc just upload and give me the link here
آپ کے دیے گئے سائز کے مطابق ہے
پی این جی فارمیٹ
میں
اگر مسلہ حل ہو جائے تو بتا دینا
ہاں اس کی فیس یہ ہے کہ مجھے دعاؤں میں یاد رکھنا
تم میرے دوست ہو اور تمھارا مجھ پر حق ہے
Bookmarks