:
السلام و علیکم
اسلامی بھایو اور بہنو ہم مسلمان ہیں
یعنی پاک ہیں اس میں کچھ ایسی
باتیں بھی ہیں جن کی ذرا سی بھی لا پرواهی
کرنے سے ہم پاک سے ناپاک ہو جاتے ہیں
وہ ہے غسل
غسل انسان اگر صحیح نا کرے تو وہ ناپاک ہے
اسکا صحیح طریقہ اکثر لوگ نہیں جانتے انکے لیے میں ایک کتاب لیکر حاضر ہوں جس میں آپکو غسل کے بارے میں صحیح آگاہی ملیگی
کے غسل کس طریق سے کیا جائے
اسکے فرض کتنے ہیں
سنتیں کتنی ہیں
کن طریقوں سے غسل واجب ہوتا ہے
یہ سبه کچھ آپکو اس کتاب میں پڑھنے کو ملیگا
SIZE ONLY 1 MB OF THIS BOOK
PLEASE READ AND SHARE WITH FRIENDS.....
اچھی بات کو پهلانا صدقہ ہے
............
THIS IS A LINK
....................
http://archive.org/download/GhusalKa...oksfree.pk.pdf
Bookmarks