السلام علیکم دوستوں
میں نے سی سی ٹی وی کیمرہ اپنے دفتر میں لگایا ہے جو کے ڈی وی آر اورانٹرنیٹ سے کنیکٹ ہےمیں چاہتا ہوں اپنے گھر سے اپنے دفتر کو مانیٹر کروں بذریعہ لیپ ٹاپ۔ اس کے لئے کوئی سافٹوئیر یا آسان طریقہ بتا دیں۔
شکریہ۔

Bhai aap ispy istamal kar k dekhe mujh ko umeed he aap ki problem hal ho jae gi ya app phone aur pc dono k liya available he
bhai apka dvr kon sa hy jis company ka dvr hy us company ki app playstore sy mil jy gi apko nahi tu ap naam bato main apko app bata dun ga
بھائی اس ڈی وی آر کا نام ہے
AHD
Bookmarks