عرض کرنا یہ ہے کہ میری لیاپ ٹاپ کی بیٹری آئکن پر غلط کا نشان آرہا ہےاس کا حل کیا ہے اس طرح لیاپ ٹاپ استعمال سے کوئی منفی اثرات ہونگے واضح فرمائیں
عرض کرنا یہ ہے کہ میری لیاپ ٹاپ کی بیٹری آئکن پر غلط کا نشان آرہا ہےاس کا حل کیا ہے اس طرح لیاپ ٹاپ استعمال سے کوئی منفی اثرات ہونگے واضح فرمائیں
ASIF DABEER
آپ کی یہ بیٹری کتنا بیک اپ ٹائم دے رہی ہے؟
کیا بیٹری باقاعدہ چارج ہو رہی ہے؟
اگر بیک اپ بھی ٹھیک ہے اور چارجنگ بھی ہو رہی ہے تو پھر کوئی مثلہ نہیں ہے۔
لیکن آئکون سے ایسے لگ رہا ہے کہ چارجر تو لگا ہوا ہے پر چارجنگ نہیں ہو رہی۔
اور اگر چارجنگ نہیں ہو رہی تو اس کا چارجر تبدیل کر کے چیک کریں۔
لیپ ٹاپ سے چارجر کو اتار دیں اور کم سےکم بھی آدھا گھنٹہ بغیر چارجنگ اٹیچ کیے لیپ ٹاپ کو استعمال کریں پھر لیپ ٹاپ کو شٹ ڈاون کر دیں پھر آن کریں اور چارجنگ لگائیں پھر بتائیں کہ کیا پھر بھی یہ نشان آ رہا ہے یا نہیں
چارجنگ ہورہی ہے تقریباً ۲ گھنٹے میں بیٹری ختم ہورہی ہے بیٹری بیک اپ بہت کم ہوگیا ہے
جی کیا مسئلہ ہنوز برقرار
چارجر کو کسی دوسرے لیپ ٹاپ میں لگا کر چیک کریں اگر وہاں بھی یہی مسئلہ ہے تو پھر چارجر تبدیل کر لیں اگر وہاں ٹھیک ہے تو پھر بیٹری تبدیل کر لیں
bro i have same problum this battery fault change new battery i try many method but not succussfull
جی ہاں بیٹری ہی تبدیل کرلوں گا
تمام احباب کا شکریہ
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
Bookmarks