See Attached File
Assalam o Alaikum!
sister ap value k bare mai to batain kis trah ka value chahye apko? means city code etc.....
city code chahye to pehle apko index creat krni hogi or vlookup ka formula use karna hoga apko.
آپ کے کی بورڈ میں پرنٹ اسکرین کا بٹن ہو گا یہ عموماً فنکش کی پر ہوتا ہے۔ آپ اُس بٹن کو دبائیں پھر مائکروسافٹ پینٹ کو اوپن کر لیں اور وہاں پیسٹ کر لیں۔ آپ کا اسکرین شاٹ بن جائے گا۔ اب آپ اس کو شئیر کر سکتی ہیں۔
Bookmarks