ہائے کی قسمت
-----
ہاہاہاہا
ایک مسلے سے جان چھٹی تو یہ آن ٹپکا
--------
پہلے والے مسلے کا حل تو یہ ہے کہ آپ کا دونوں صفحات پر کیا گیا کام محفوظ ہو جاتا ہے
پر
جب آپ ان پیج کی فائل کو اوپن کرتی ہیں تو پہلا پیج ۔۔۔صفحہ ہی نظر آتا ہے
آپ کو جب دوسرے پیج کا کام دیکھنا ہوگا
تو
اُلٹے ہاتھ کی طرف اس نشان کو پریس کریں گی تو دوسرا پیج نظر آئے گا
بمعہ ۔۔۔کیے گے کام کے ۔۔۔۔اسی طرح ۔۔۔۔ہر آگے والا پیج
اب آتے ہیں آپ کے دوسرے سوال کی طرف
--------
آپ نے جو فونٹ منتخب کیا ہے اُسے چیک کریں
وہ درست نہیں گا
دوسری بات یہ کہ اگر ہو فونٹ آپ کے پاس درست نظر آرہا ہے ۔۔۔۔اور۔۔۔۔جس جگہ آپ اُسے یعنی دوسرے پی سی پر دیکھ رہی ہیں
اور
وہ فونٹ وہاں درست نظر نہیں آرہا ہے تو۔۔۔۔دوسرے پی سی پر وہ فونٹ انسٹال نہیں ہے
تیسر ی بات یہ کہ آپ اپنا ان پیج تبدیل کر لیں
اس طرح مسائل سے آزادی ملے گی
باقی
اس فورم پر ان پیج کا کورس موجود ہے اُس کو بھی اسٹیڈی کر لیں
Bookmarks