Assala Mu ALikum Dosto Photoshop 7.0 main Circle mai writing kese hoge
Assala Mu ALikum Dosto Photoshop 7.0 main Circle mai writing kese hoge
بھائی یہ تو بہت آسان ہے سب سے پہلے سرکل ڈرا کریں
Ellipse Tool
کی مدد سے۔۔
اس کے بعد
Text Tool
سلیکٹ کر کے سرکل میں کلک کریں۔۔۔
آپکے پاس سارا کچھ سرکل کے اندر رائٹ ہو گا۔۔۔
باہر ایک لفظ بھی نہ آئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپکے کمپیوٹر/موبائل کے متعلق
hmm
Bhai 7.0 main Isa Nhi ho raha ??
Bookmarks