السلام علیکمانگریزی زبان میں قرآن مجید کا ترجمہ سب سے پہلے کس نے اور کب کیا؟
آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران آج پھر آپ کے لیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
سوال یہ ہے کہ:۔
Goerge sale , i think
جواب
انگریزی زبان میں قرآن مجید کا ترجمہ سب سے پہلے “الیگزینڈر روس “ نے 1649ء میں کیا ۔
اور یہ 1669ء میں لندن سے شائع ہوا۔
Bookmarks