Sir me boht time se it dunya use kar rha hn but koi therd ya reply nhe ho rhy meri id se pls
Sir me boht time se it dunya use kar rha hn but koi therd ya reply nhe ho rhy meri id se pls
ڈئیر ممبر آپ اپنے تھریڈ میں ذرا تفصیل سے بتائیں کہ آپ کو تھریڈ یا پوسٹ کرنے میں کیا پرابلم آ رہی ہے۔
اگر کوئی ایرر آتا ہے تو اس کے متعلق بتائیں۔ یا سکرین شاٹ اٹیچ کریں۔ تا کہ مینجمنٹ اس کا حل آپ کو بتا سکے۔
ویسے آپ نے یہ تھریڈ بھی تو پوسٹ کیا ہے۔ یہ کیسے پوسٹ ہو گیا۔
پرابلم موبائل پر آ رہی ہے یا پی سی پر یا دونوں پر یہ بھی بتا دیں۔
Bookmarks