السلام علیکم دوستو۔
اس سیکشن میں یہ میرا پہلا پوسٹ ہے اور میں اپکے لئے ببل شوٹر گیم لایا ہو جوکہ دنیا بھر میں زیادہ تر کھیلنے والا گیم ہیں۔ یہ ایک تھری ڈی گرافکس گیم ہیں جوکہ یہ حاصیت اسکو اور شاہکار بناتی ہے۔ بہت فرینڈلی گیم ہیں اکثر فارغ اوقات میں اسکو میں خود بھی کھیلتا ہو۔ سوچھا اپکے ساتھ بھی شیئر کروں۔ اسکے سکرین شاٹس اور ڈاونلوڈ لنک میں نیچھے دے رہاہو۔ اپ خود بھی چیک کریں اور کامنٹ میں مجھے ضرور بتائیے کہ اپکو کس طرح کے گیمز پسند ہے۔ تاکہ میں اپکے لئے وہ بھی شیئر کر سکو۔
Bookmarks