السلام علیکم دوستو۔
اج میں اپکے لئے ایک بہت زبرست تھری ڈی گیم لایا ہوں جسکا نام ہے۔ سپیڈ پولیس تھری ڈی۔ یہ گیم تھری ڈی گرافکس میں بنایا گیا ہے۔ کنٹرول یوایل سسٹم بہت ہی زبردست ہے۔ اور اس گیم کو کھیلتے ہوئے اپ کھبی بور بھی نہیں ہونگے۔ اس گیم میں پولیس فورس ایک گاڑی کے پیچے لگے ہیں۔ جسکو اپ نے کریش کرنا ہے۔ فائرنگ کا سسٹم بھی ہے اس گیم میں۔ میں خود اس گیم کو فارغ وقت میں کھیلتا ہو۔ اپ بھی چیک کریں۔ سکرین شاٹس اور لنک دے رہا ہوں۔
Download Here
Bookmarks