Please check Part-2 and Part-3
Thanks bro...
No ExpEctation, No DisapointmEnts”9Ø2”9Ø2
پیج ون پر ۔۔۔۔۔اسلم اور اکرم خط لکھتے ہیں کہ انگلش چیک کی جائے۔۔۔
a letter
مثال کو تبدیل کیا جائے تو بہتر رہے گا
باقی
اس بات کا تعین کس طرح کیا جائے گا کہ کس کے ساتھ ۔۔۔ایس۔۔۔۔لگایا جائے اور کس کے ساتھ ۔۔۔۔ای ایس ۔۔۔لگایا جائے
اس بات کی بھی آگاہی شئیر کریں
پیج ٹو
انکاریہ جملے میں بھی پانچویں مثال کو تبدیل کیا جائے
بقیہ میں بھی
پیج تھری پر سوالیہ جملے میں ڈیڈ کے بعد سارے فاعل کے لفظ بڑے ہیں جو کہ چھوٹے ہونے چاہیے
تھوڑا ابھی باقی ہے اور آل بہتر کوشش ہے
ٹائپ کرنے میں کچھ اُردو املا کی غلطیاں ہیں
مندرجہ بالا تحریر صرف کام میں بہتری لانے کی غرض سے تحریر کی گئی ہیں
شکریہ
غلطیوں کی نشان دہی کا بہت بہت شکریہ
Thanks I'm new in this web
Bookmarks