I think there should be a section for IT Professionals. Where the discussion should be on enterprise or corporate level information technology solutions
Thanks
I think there should be a section for IT Professionals. Where the discussion should be on enterprise or corporate level information technology solutions
Thanks
ڈئیر ممبر
آپ کی تجویز کا بہت شکریہ۔اس فورم پر آئی ٹی کی دنیا کے نام سے پہلے ہی پورا سیکشن موجود ہے۔ آپ جنرل ڈسکشن میں اپنا تھریڈ بنا سکتے ہیں۔ اس کے بعد مینجمنٹ آپ کے تھریڈ کا میعار اور دوسرے ممبران کی دلچسپی دیکھتے ہوئے اس ٹاپک پر ایک سب سیکشن بنا سکتی ہے۔
لیکن اس وقت ہر ٹاپک پر ایک الگ سیکشن بنانا ممکن نہیں۔ کیوں کہ پہلے سے ہی یہاں بیشمار سیکشن موجود ہیں۔ امید کی جاتی ہے کہ آپ کو تفصیل کے ساتھ جواب مل چکا ہے۔
Bookmarks