میں تنہا ہوں مجھے ایسے ملازم کی ضرورت ہے
کہ جو تنخواہ لے مجھھ سے فقط دو وقت کا کھانا
وہ صبح شام دے گا حاضری دربار داتا پر
وھا ں سے لائے گا کھانا اپن دونوں کا روزانہ
میں تنہا ہوں مجھے ایسے ملازم کی ضرورت ہے
کہ جو تنخواہ لے مجھھ سے فقط دو وقت کا کھانا
وہ صبح شام دے گا حاضری دربار داتا پر
وھا ں سے لائے گا کھانا اپن دونوں کا روزانہ
آپکا نام تو ہے کلیم، بیوی کا نام ہے نسیم
بیٹی کا نام پیار میں باد نسیم رکھھ دیا
بیٹے کا نام رکھتے وقت کچھ بھی نہ سوچا آپ نے
جلدی میں اس کا نام کیوں ضرب کلیم رکھھ دیا
Nice
Tanx Hope
bahoot khoob
SHUKRIYAAAAA AAMIR 555
kia bat hay ap ki..
thanks dear sajid
nice.
Max 30 KB Image is Allowed In SignatureBUSY IN EXAMS
PLEASE PRAY FOR ME..
Bookmarks