ڈئیر ممبران آج 8اپریل کے جنگ اخبار میں چند ملازمت اور تعلیمی اداروں میں داخلے کے مواقع موجود ہیں۔
جو ممبران ان کی اہلیت کے حامل ہیں وہ اپلائی کر سکتے ہیں
Sent from my iPhone 7+ using Tapatalk Pro.
پہلےتو بہت شکریہ کہ آپ ہم سب کے لئے اتنی محنت کر کے یہ آگاہی ہم سب کے ساتھ شئیر کرتےہیں
دوسرا یہ کہ ہمارا تو دل دُکھتا بھی ہے کہ 45 سال سے اوپر والے کیا بے روزگار رہیں
جبکہ
آج کے اخبار کی خبر کےمطابق
بی بی جمائما گولڈ اسمتھ نے فرمایا ہے کہ
شادی 70 سال سے پہلے نہیں کرنی چاہیے
کوئی محترمہ سے پوچھے
45
کے بعد کوئی نوکری نہیں دے رہا ہے
تو
70
کے بعد چھوکری کون دے گا
Thanks for sharing with us
Hahahah... Yaaah... Right....
Right & Thanks For Sharing
ٹوئٹرپر آپکا منتظر
Thanks
Bookmarks