Mja 3 columns ma sa common values nikalni hain. Plz koe formula wagara bta dain.
Mja 3 columns ma sa common values nikalni hain. Plz koe formula wagara bta dain.
فرض کرو کہ
کالم اے میں 5لکھا ہے
کالم بی میں 7 لکھا ہے
کالم سی میں 3لکھا ہے
اب جس جگہ آپ کو کامن ویلیو نکالنی ہے وہاں اس طرح لکھیں
=sum(a1:c1)/3
اس طرح لکھنے سے آپ کو آپ کے سوال کا جواب مل جائےگا
اگر
پھر بھی کوئی مشکل ہوتو
فائل بنا کر اس جگہ اپ لوڈ کر دینا
اُسے اپ ڈیٹ کر کے واپس کر دیں گے
پھر
آپ اُسے استعمال کر لینا
Bookmarks