السلام علیکم
آئی ٹی دنیا کے دوستو اج میں اپ سب کے ساتھ ایک ایسا اینڈرائیڈ ایپ شیئر کرہا ہو کہ اس کو انسٹال کرنے کے بعد اگر اپکو کال اتی ہے تو یہ اہپ خود بخود اوپن خو جائیبگی اور اپکو انے والا نمبر کا نام بتا دیگی۔اگر اپکو یہ ایپ یوز کرنا ہے تو اپکے موبائل میں انٹرنیٹ فیسلٹی ہونی چاہئے۔ایپ کا ڈاونلوڈ لنک اورسکرین شاٹ نیچے دے رہا ہو۔
Download Now
Bookmarks