usmansaeed777 said:
اگر امیج (تصویر) کو ایڈیٹ کرنا ہو اور اس تصویر پر لکھے صرف الفاظ کو کاپی کرنا ہو تو کون سا سافٹ وئیر استعمال ہوگا
جواب کا منتظر ہوں
اگر تصویر کو ایڈیٹ کرنا ہوتو بہت سے سوفٹ وئیر استعمال کیے جا سکتے ہیں
یہ
آپ کی اپنی مہارت پر ہوتا ہے
عام طور
پر دوست حضرات ۔۔۔فوٹوشاپ ۔۔۔میں یہ کام کرتے ہیں
جہاں تک بات ہے تصویر پر لکھے صرف الفاظ کو کاپی کرنے کی تو
یہ تھوڑا مشکل ۔۔۔۔یا۔۔۔مہارت والا کام ہے
اگر
آپ فوٹو شاپ کے
blinding Option
کا استعمال کریں گے تو آپ کو لفظوں کو کاپی کرنے کی ضرورت ہی محسوس نہیں ہوگی
Bookmarks