Hayatbabu said:
بالکل شاید
بہت شکریہ
بلکل۔۔۔۔۔اس طرح لکھا جاتا ہے
اس طرح نہیں۔۔۔۔۔۔۔با۔۔۔۔لکل
اسی لئے شاعر کہتا ہے
دو رنگی چھوڑ دے اِک ہوجا
یا سنگ ہوجا یا موم ہوجا
مذید گزارش ہے
-۔-۔-۔-
اگر ہم بلکل اور شاید لفظوں پر غور کریں تو یہ ہم کو
تحریر کرنے والے کے اپنے اوپر اعتماد نہیں ہونے کا پتہ دیتے ہیں
کیونکہ
بلکل کا مطلب ہے ۔۔۔۔یقین کے ساتھ کہی ہوئی بات
جبکہ
شاید
میں بے یقینی نظر آتی ہے
تو
ایسا کیسے ہوسکتا ہے کہ کوئی بات یقینی بھی ہو اور اُس پر یقین نہ بھی ہو
آئی ٹی دینا
سیکھنے اور سکھانے کی دنیا بھی ہے
اس لئے ہم نے اپنے دل کی بات آپ سب کے ساتھ شئیر کی
Bookmarks