a.a ufone 3g active nhe ho rhi please help
a.a ufone 3g active nhe ho rhi please help
😏
bahi sim tabdeel kare
I TRY BEST FOR IT DUNYA
ویسے آپ کے علاقے میں کیا صرف یو فون ہی تھری جی ہے؟
کیونکہ سچی بات تو یہ ہے کہ میں نے ڈیڑھ سال سے یو فون پر انٹرنیٹ استعمال نہیں کیا کیونکہ انہوں نے اپنے بہتریں پیکیجز ہی ختم کر دیے ہیں.
اب بھی ان کے پیکیج زونگ جتنے مہنگے ہیں جبکہ رفتار میں نہ یو فون نہ کوئی اور زونگ کا مقابلہ کر سکتا ہے.
یوفون 300 میں ایک جی بی منتھلی دیتا ہے (اگر میری یاداشت درست ہے تو) جبکہ.....
ٹیلی نار کا منتھلی لائٹ 170 جبکہ سٹارٹر 300 میں ملتا ہے.
Sent from my QMobile i6i using Tapatalk
Bookmarks