السلام علیکم دوستو۔
رمضان انے والا ہے۔ اور ہر کوئی اچھی اچھی تیاریاں کر رہا ہے۔ یقینا اپبھی کر رہے ہونگے۔ میں دعا کرتا ہو کہ اللہ تعالی مجھے اور اپکو اچھی صحت دے تاکہ ہم سب رمضان کے پورے روزے رکھ سکیں۔ اور اللہ تعالی ہمیں توفیق بھی دے دیں۔
اب میں اپکو ایک سائٹ کا لنک دے رہا ہو جہاں پر اپ وزٹ کرکے اپنے دوستوں کو وش کرسکتے ہیں۔
سائٹ کا لنک یہ ہے۔
Bookmarks