Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 22

Thread: صحت مند زندگی کا راز۔

  1. #1
    Shaheen Latif's Avatar
    Shaheen Latif is offline I.T.D Team
    Last Online
    30th October 2024 @ 12:26 PM
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,754
    Threads
    2498
    Credits
    112,157
    Thanked
    1656

    Default صحت مند زندگی کا راز۔

    یہ 1970 کا واقعہ ھے۔

    جب چین کے صدر کو کینسر کا مرض لاحق ہو گیا صدر صاحب نے ڈاکٹر کو کہا کہ میں علاج بعد میں کرواوں گا پہلے مجھے یہ بتاو کینسر ھوتا کیوں ھے؟

    صدر ڈاکٹر کے جواب سے مطمئن نہ ھوا تو صدر صاحب نے چین کے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ھیلتھ آکسفورڈ یونیورسٹی اور امریکہ کی کارنیل یونیورسٹی کو بیماریوں کی وجوھات معلوم کرنے اور ان کے قدرتی طریقہ علاج ڈونڈھنے پر لگا دیا,

    انھوں نے 25 سال بعد اس تحقیق کو 2005 میں کتابی شکل میں امریکہ سے شائع کیا اور یہ کتاب نیشنل بیسٹ سیلر رہی اس کتاب کا نام "دا چائنا سٹڈی" رکھا گیا۔

    چائنا سٹڈی کے سائنسدانوں نے سب سے پہلے دنیا میں ایسے علاقے معلوم کیے جہاں کے لوگ سو سال سے زیادہ زندہ رہتے ہیں اور کبھی بیمار نہیں ہوتے آزاد کشمیر کی وادی ہنزہ بھی ان علاقوں میں شامل ھے جہاں کے لوگ بیمار ہوے بغیر سو سال سے زیادہ زندہ رہتے ہیں۔

    چائنا سٹڈی کے لو گوں نے ھنزہ کے لوگوں کے کھانے کے انداز معلوم کرنے کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ بیمار رہنے والے لو گوں کے علاقے معلوم کیے جہاں کے سب لوگ کسی نہ کسی بڑی بیماری کا شکار رہتے ہیں ان میں ایک جگہ امریکہ میں ہے جہاں پیما انڈین لوگ رہتے ہیں جہاں پر ہر کوئی کینسر ہارٹ شوگر بی پی گردوں اور جوڑوں کے درد کا مریض ہے۔

    چائنا سٹڈی کے لوگ وہاں پہنچ گئے اور ان لو گوں کو اس خوراک پر لگا دیا جو ہنزہ کے لوگ کھاتے ہیں اور ان کی پرانی خوراک بند کر دی 6 ماہ ہی اس خوراک کو کھانے سے ان کی تمام بیماریاں ختم ہو گئیں اور وہ بلکل صحت مند ہو گئے اور ان کی دوائیوں سے جان چھوٹ گئی۔

    ہنزہ کے لوگ ایسا کیا کھاتے ہیں جس کی وجہ سے بیمار نہیں ہوتے وہ صرف خدا کی بنائی ہوئی قدرتی خوراک فروٹ کچی سبزیاں اور میوے کھاتے ہیں اور جو خوراک فیکٹریوں سے گزر کر آتی ہے یعنی پراسیس شدہ ہوتی ہے ایسی خوراک بلکل نہیں کھاتے۔

    یہ ہے صحت مند زندگی کا وہ راز جس کو معلوم کرنے اور دنیا کے ہزاروں کینسر شوگر ہارٹ بی پی فالج گردوں جوڑوں ہیپا ٹائٹس معدے ھاضمے قبض آنکھوں اور جلد کے مریضوں کو ایسی خوراک چھے ماہ تک کھلا کر مکمل صحتیاب کرنے اور ان کی دوائیوں سے جان چھڑا کر اس خوراک کے فوائد کو ثابت کرنے پر چائنا برطانیہ اور امریکہ کی تین یونیورسٹیوں کے 25 سال لگے یہ کتاب" دا چائنا سٹڈی" گوگل سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔

    امریکہ کے سابق صدر بل کلنٹن کے 2004 میں ہارٹ کے 4 بار بائی پاس آپریشن ہوے 2005 میں پھیپھڑوں کا آپریشن 2010 میں دو بار ہارٹ میں سٹنٹ رکھے گئے تو بل کلنٹن مرنے کے قریب لا علاج مریض بن گئے تو وائیٹ ہاؤس کے ڈاکٹروں نے آخری حربے کے طور پر صدر صاحب کو چائنا سٹڈی والی خوراک پر لگا دیا 5 ماہ میں ہی صدر صاحب بلکل ٹھیک ہو گئے۔

    اس بات کا ثبوت بل کلنٹن کے سی این این چینل کو دیئے گئے انٹریو میں دیکھ سکتے ہیں اس خوراک کے کرشماتی اثرات دیکھ کر صدر صاحب نے بل کلنٹن فاونڈیشن کے تحت یہ پراجیکٹ بنایا کہ میں جب تک زندہ ہوں امریکہ کے ہر سکول میں جا کر بچوں کو صحت مند زندگی کا راز ضرور بتاوں گا کہ فروٹ کچی سبزیاں اور میوے کھاو اور فیکٹریوں سے گزری ہوئی یعنی پراسیس شدہ خوراک بلکل نہ کھاو جس کو بھی اپنی صحت عزیز ہے وہ اس خوراک کو ضرور اپنا لے۔

    میں نے سوچا کہ اگر یہ اتنی سچی حقیقت ہے تو قرآن میں ضرور ہو گی دیکھیں سورت عبس آیت 24 تا 32 :

    "پس انسان کو چاہیے کہ اپنی خوراک کی طرف دیکھے بیشک ہم نے خوب زور سے پانی برسایا پھر ہم نے زمین کو پھاڑ کر چیر ڈالا پھر ہم نے اس میں اناج اگایا اور انگور اور سبزیاں اور زیتون اور کھجور اور گھنے گھنے باغات اور ( طرح طرح کے ) پھل میوے اور چارہ خود تمہارے اور تمہارے مویشیوں کے فائدے کے لیے-"

    قرآن پاک کی ان آیات مبارکہ میں انسان کی خوراک کے سلسلے میں اناج کے بعد تین چیزوں پر زور دیا گیا ہے فروٹ کچی سبزیاں اور میوے۔

    یہ صرف مرکزی خیال ہے مزید تفصیل کے لیے کتاب پڑھیں یا ڈاکٹر بسواروپ کے لیکچر سن لیں۔
    آجکل انڈیا کےجس ڈاکٹر بسواروپ کو 20000 شوگر کے مریضوں کو انسولین سے نجات دلوانے کے سلسلے میں ہیلتھ کا آسکر ایوارڈ دیا گیا انھوں نے چائنا سٹڈی والی کتاب کو لیکچرز کی شکل میں ساری دنیا میں پھیلانے کا زمہ لیا ہوا ہے آپ یو ٹیوب پر لیکچرز دیکھ سکتے ہیں۔

  2. #2
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 02:07 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,624
    Threads
    429
    Credits
    41,943
    Thanked
    1813

    Default

    بہت ہی معلوماتی اور عمل کرنے والی شئیرینگ کی ہے آپ نے
    جزاک اللہ
    دین اسلام ہی بہتر زندگی گزارنے کے اُصول مہیا کرتا ہے
    مگر
    ہم ہیں کہ مرے چلے جا رہے ہیں غلط راستے پر چلنے کے لئے
    مراد
    فاسٹ فوڈ۔۔۔اور۔۔۔انرجی ڈرینک پر۔۔اپنے ہاتھوں سے اپنی نسل کو برباد کرنے کے لئے

    کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے لنک بھی شئیر کر دیتے تو اچھا ہوتا

    یقیناً یہ کتاب انگریزی میں ہوگی
    ہمارے
    لوگوں کو چاہیے کہ وہ اس کا اردو زبان میں ترجمعہ کر کے شائع کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ پہنچے

  3. #3
    Shaheen Latif's Avatar
    Shaheen Latif is offline I.T.D Team
    Last Online
    30th October 2024 @ 12:26 PM
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,754
    Threads
    2498
    Credits
    112,157
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    بہت ہی معلوماتی اور عمل کرنے والی شئیرینگ کی ہے آپ نے
    جزاک اللہ
    دین اسلام ہی بہتر زندگی گزارنے کے اُصول مہیا کرتا ہے
    مگر
    ہم ہیں کہ مرے چلے جا رہے ہیں غلط راستے پر چلنے کے لئے
    مراد
    فاسٹ فوڈ۔۔۔اور۔۔۔انرجی ڈرینک پر۔۔اپنے ہاتھوں سے اپنی نسل کو برباد کرنے کے لئے

    کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے لنک بھی شئیر کر دیتے تو اچھا ہوتا

    یقیناً یہ کتاب انگریزی میں ہوگی
    ہمارے
    لوگوں کو چاہیے کہ وہ اس کا اردو زبان میں ترجمعہ کر کے شائع کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ پہنچے

    جی صحیح فرمایا آپ نے کتاب بلکل انگلش میں ہے۔
    اور اسی وجہ سے میں نے لنک شئیر نہیں کیا۔
    بہر حال آپ کے لیے کتاب کا ٹائل شئیر کر رہا ہوں۔

    Name:  BC12F21A-76C8-4EDC-AFB6-F2C6D7066B96.jpeg
Views: 488
Size:  80.1 KB

  4. #4
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 02:07 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,624
    Threads
    429
    Credits
    41,943
    Thanked
    1813

    Default

    بہت شکریہ ہم تو خیر سے چائنیز میں بھی پڑھ لیتے
    ممبرز کی آسانی کے لئے عرض کیا تھا
    اَب
    آپ نے انگلش ورژن شئیر کر دیا ہے تو ضرور اسی کو پڑھیں گے

  5. #5
    Join Date
    13 May 2018
    Location
    Rawalpindi
    Age
    38
    Gender
    Female
    Posts
    62
    Threads
    9
    Credits
    371
    Thanked
    5

    Default

    بہت عمدہ اور نائس انفارمیشن۔۔۔ کیپ اٹ اپ۔۔۔ رئیلی نائس

  6. #6
    Rashid Jaan is offline Advance Member
    Last Online
    11th February 2024 @ 02:14 PM
    Join Date
    18 Oct 2016
    Location
    Ghotki Sindh
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,512
    Threads
    91
    Thanked
    84

    Default

    بہت ہی عمدہ معلومات ہمارے ساتھ شئرنگ کرنے کا شکریہ

  7. #7
    Rashid Khan.786's Avatar
    Rashid Khan.786 is offline Senior Member+
    Last Online
    1st October 2018 @ 02:56 PM
    Join Date
    14 May 2018
    Location
    Khangarh Sharif
    Gender
    Male
    Posts
    61
    Threads
    2
    Credits
    245
    Thanked
    2

    Default

    شیئرنگ کا بھت بھت شکریہ
    Being Single is My Attitude

  8. #8
    msbf is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd May 2021 @ 11:10 AM
    Join Date
    25 Feb 2015
    Gender
    Male
    Posts
    500
    Threads
    21
    Credits
    2,841
    Thanked
    21

    Default

    ﺷﯿﺌﺮﻧﮓ ﮐﺎ بہت بہت ﺷﮑﺮﯾﮧ

  9. #9
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,931
    Threads
    482
    Credits
    153,473
    Thanked
    970

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    یہ 1970 کا واقعہ ھے۔

    جب چین کے صدر کو کینسر کا مرض لاحق ہو گیا صدر صاحب نے ڈاکٹر کو کہا کہ میں علاج بعد میں کرواوں گا پہلے مجھے یہ بتاو کینسر ھوتا کیوں ھے؟

    صدر ڈاکٹر کے جواب سے مطمئن نہ ھوا تو صدر صاحب نے چین کے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ھیلتھ آکسفورڈ یونیورسٹی اور امریکہ کی کارنیل یونیورسٹی کو بیماریوں کی وجوھات معلوم کرنے اور ان کے قدرتی طریقہ علاج ڈونڈھنے پر لگا دیا,

    انھوں نے 25 سال بعد اس تحقیق کو 2005 میں کتابی شکل میں امریکہ سے شائع کیا اور یہ کتاب نیشنل بیسٹ سیلر رہی اس کتاب کا نام "دا چائنا سٹڈی" رکھا گیا۔

    چائنا سٹڈی کے سائنسدانوں نے سب سے پہلے دنیا میں ایسے علاقے معلوم کیے جہاں کے لوگ سو سال سے زیادہ زندہ رہتے ہیں اور کبھی بیمار نہیں ہوتے آزاد کشمیر کی وادی ہنزہ بھی ان علاقوں میں شامل ھے جہاں کے لوگ بیمار ہوے بغیر سو سال سے زیادہ زندہ رہتے ہیں۔

    چائنا سٹڈی کے لو گوں نے ھنزہ کے لوگوں کے کھانے کے انداز معلوم کرنے کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ بیمار رہنے والے لو گوں کے علاقے معلوم کیے جہاں کے سب لوگ کسی نہ کسی بڑی بیماری کا شکار رہتے ہیں ان میں ایک جگہ امریکہ میں ہے جہاں پیما انڈین لوگ رہتے ہیں جہاں پر ہر کوئی کینسر ہارٹ شوگر بی پی گردوں اور جوڑوں کے درد کا مریض ہے۔

    چائنا سٹڈی کے لوگ وہاں پہنچ گئے اور ان لو گوں کو اس خوراک پر لگا دیا جو ہنزہ کے لوگ کھاتے ہیں اور ان کی پرانی خوراک بند کر دی 6 ماہ ہی اس خوراک کو کھانے سے ان کی تمام بیماریاں ختم ہو گئیں اور وہ بلکل صحت مند ہو گئے اور ان کی دوائیوں سے جان چھوٹ گئی۔

    ہنزہ کے لوگ ایسا کیا کھاتے ہیں جس کی وجہ سے بیمار نہیں ہوتے وہ صرف خدا کی بنائی ہوئی قدرتی خوراک فروٹ کچی سبزیاں اور میوے کھاتے ہیں اور جو خوراک فیکٹریوں سے گزر کر آتی ہے یعنی پراسیس شدہ ہوتی ہے ایسی خوراک بلکل نہیں کھاتے۔

    یہ ہے صحت مند زندگی کا وہ راز جس کو معلوم کرنے اور دنیا کے ہزاروں کینسر شوگر ہارٹ بی پی فالج گردوں جوڑوں ہیپا ٹائٹس معدے ھاضمے قبض آنکھوں اور جلد کے مریضوں کو ایسی خوراک چھے ماہ تک کھلا کر مکمل صحتیاب کرنے اور ان کی دوائیوں سے جان چھڑا کر اس خوراک کے فوائد کو ثابت کرنے پر چائنا برطانیہ اور امریکہ کی تین یونیورسٹیوں کے 25 سال لگے یہ کتاب" دا چائنا سٹڈی" گوگل سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔

    امریکہ کے سابق صدر بل کلنٹن کے 2004 میں ہارٹ کے 4 بار بائی پاس آپریشن ہوے 2005 میں پھیپھڑوں کا آپریشن 2010 میں دو بار ہارٹ میں سٹنٹ رکھے گئے تو بل کلنٹن مرنے کے قریب لا علاج مریض بن گئے تو وائیٹ ہاؤس کے ڈاکٹروں نے آخری حربے کے طور پر صدر صاحب کو چائنا سٹڈی والی خوراک پر لگا دیا 5 ماہ میں ہی صدر صاحب بلکل ٹھیک ہو گئے۔

    اس بات کا ثبوت بل کلنٹن کے سی این این چینل کو دیئے گئے انٹریو میں دیکھ سکتے ہیں اس خوراک کے کرشماتی اثرات دیکھ کر صدر صاحب نے بل کلنٹن فاونڈیشن کے تحت یہ پراجیکٹ بنایا کہ میں جب تک زندہ ہوں امریکہ کے ہر سکول میں جا کر بچوں کو صحت مند زندگی کا راز ضرور بتاوں گا کہ فروٹ کچی سبزیاں اور میوے کھاو اور فیکٹریوں سے گزری ہوئی یعنی پراسیس شدہ خوراک بلکل نہ کھاو جس کو بھی اپنی صحت عزیز ہے وہ اس خوراک کو ضرور اپنا لے۔

    میں نے سوچا کہ اگر یہ اتنی سچی حقیقت ہے تو قرآن میں ضرور ہو گی دیکھیں سورت عبس آیت 24 تا 32 :

    "پس انسان کو چاہیے کہ اپنی خوراک کی طرف دیکھے بیشک ہم نے خوب زور سے پانی برسایا پھر ہم نے زمین کو پھاڑ کر چیر ڈالا پھر ہم نے اس میں اناج اگایا اور انگور اور سبزیاں اور زیتون اور کھجور اور گھنے گھنے باغات اور ( طرح طرح کے ) پھل میوے اور چارہ خود تمہارے اور تمہارے مویشیوں کے فائدے کے لیے-"

    قرآن پاک کی ان آیات مبارکہ میں انسان کی خوراک کے سلسلے میں اناج کے بعد تین چیزوں پر زور دیا گیا ہے فروٹ کچی سبزیاں اور میوے۔

    یہ صرف مرکزی خیال ہے مزید تفصیل کے لیے کتاب پڑھیں یا ڈاکٹر بسواروپ کے لیکچر سن لیں۔
    آجکل انڈیا کےجس ڈاکٹر بسواروپ کو 20000 شوگر کے مریضوں کو انسولین سے نجات دلوانے کے سلسلے میں ہیلتھ کا آسکر ایوارڈ دیا گیا انھوں نے چائنا سٹڈی والی کتاب کو لیکچرز کی شکل میں ساری دنیا میں پھیلانے کا زمہ لیا ہوا ہے آپ یو ٹیوب پر لیکچرز دیکھ سکتے ہیں۔

    Thanks for Valuable Information

  10. #10
    Join Date
    03 Sep 2018
    Gender
    Male
    Posts
    52
    Threads
    1
    Thanked
    2

    Default

    بہت ہی اچھی شیئرنگ ہے ۔ ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا شکریہ

  11. #11
    Salimullah N's Avatar
    Salimullah N is offline Senior Member+
    Last Online
    24th September 2019 @ 08:40 PM
    Join Date
    05 Mar 2016
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    400
    Threads
    60
    Credits
    3,316
    Thanked
    40

    Default

    اہم انفارمیشن دینے کا شکریہ

  12. #12
    sarakhaan is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd November 2018 @ 01:50 PM
    Join Date
    14 Sep 2018
    Location
    islamabad
    Gender
    Female
    Posts
    47
    Threads
    6
    Credits
    245
    Thanked: 1

    Default

    بہت ہی عمدہ معلومات ہمارے ساتھ شئرنگ کرنے کا شکریہ

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 13
    Last Post: 1st July 2015, 12:11 PM
  2. Replies: 57
    Last Post: 31st March 2013, 02:22 PM
  3. Replies: 5
    Last Post: 23rd July 2011, 01:31 PM
  4. Replies: 3
    Last Post: 7th December 2009, 09:13 PM
  5. Replies: 18
    Last Post: 11th August 2009, 07:05 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •