toobashaikh said:
Assalamoalikum all. My Name is Tooba Shaikh. i am graudate from the university of punjab.
My Hobbies are Book reading, Psychology, Painting.
i am good at sketch as well feel free to contact me if you want me to sketch your photo, remember my charges little high
I love traveling , also work on canvas set with a print of your choice
ڈئیر ممبر
ہم آپ کو اس فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ جیسے ممبرز کا اضافہ اس فورم کے لئے خوش آئیند ہے۔
لیکن اس فورم کے کچھ رولز ہیں جن کی سب کو پابندی کرنی پڑتی ہے۔
اس لئے آپ سب سے پہلے اس فورم کے تمام رولز کا مطالعہ کر لیں۔
New Member Training centre
میں آپ کو سب کچھ مل جائے گا۔
اس فورم پر انگلش آئی ٹی ذون کے علاوہ کسی بھی سیکشن میں انگلش تھریڈ کی اجازت نہیں ہے۔ ایسے تمام تھریڈ ڈیلیٹ کر دیے جاتے ہیں۔
Bookmarks