دوستوں میں نے پی سی میں ونڈو سیون کیا ھے لیکن ساونڈ نہیں آ رہا ھیں اب میں ڈرائیورز انسٹال کرنا چاہتا ہوں میرے پاس کوبرا ڈرایورز پیک 2010 ھے وہ انسٹال کیسے کرتے ہیں پلیز کوئی ہیلپ کریں
دوستوں میں نے پی سی میں ونڈو سیون کیا ھے لیکن ساونڈ نہیں آ رہا ھیں اب میں ڈرائیورز انسٹال کرنا چاہتا ہوں میرے پاس کوبرا ڈرایورز پیک 2010 ھے وہ انسٹال کیسے کرتے ہیں پلیز کوئی ہیلپ کریں
https://www.youtube.com/watch?v=HvcFtc9QC_g yahan say ker lo
- - - Updated - - -
https://www.youtube.com/watch?v=7ji4nhPrzyU ye bhi dekho
https://filehippo.com/download_driver-booster-free/
ye driver booster download ker k install kro ye aouto dirver update ker dy ga or download install v
- - - Updated - - -
ager fer bhi smaj na ay to youtube sy is software ko use krny ki video dekh lena
simple hai yaar.
1: Apany PC k model ka drivers PACK download karo.
2: perss winsign+r, type devmgmt.msc
3: last mia kahi "sound, video and game controllers" ki option per click kro.
4: Right Click on 2nd option of Driver.
5: Select Update Driver.
6: Select 2nd Option "Browse my computer for Driver software"
7: phr wo path browse karo jahan drivers k PACK download kia tha.
8: phr next next per wo khud search kr lay ga..
umeed hai app ki problem ka solution yehi hoga..
السلام علیکم دوست
Driver Pack Solution 15
کی ڈی وی ڈی لے آئیں اور اس کو سسٹم میں انسرٹ کر دیں یہ آٹو آپ کے سسٹم کے سارے ڈرائیور انسٹال کر دے گی جو ونڈو کی ہوئی ہے وہی رہنے دیں نیو ونڈو کرنے کی ضرورت نہیں ہے
بہائی پروبلیم یے کے میں اپنی پی سی میں کچھ گیمز اور ایک ایڈوب فوٹو شوپ انسٹال کرنا چاہتا ہوں پر نہ ئی گیمز انسٹال ہو رہیں ہیں نہ ئی ایڈوب انسٹال ہو رہا جب انسٹال کرنے کے لیے فولڈر اوپن کرتا ہو تو اس میں ونڈوز میڈیا سینٹر اوپن ہو جاتا ہیں پلیز اس کا حل بتاے
Bookmarks