دوستوں کیسے ہو امید کرتا ہوں سب فٹ فاٹ ہونگے، جیسا کہ آپ اس سلسلے کے بارے میں جانتے ہیں کہ میں آپ کو اسلامی ممالک کی مختصر مگر جامع معلومات آپ کے ساتھ شیئر کروں گا. آج اس سلسلے میں میرا بارہویں تھریڈ ہے آج میں آپ کو جس اسلامی ملک کی معلومات دینے جارہا ہو اس کو آپ جانتے ہیں لیکن میں آپ کو اس کی مزید معلومات فراہم کرونگا اس کا نام ہے:
"بنگلہ دیش"
اس کا دارالحکومت "ڈھاکہ" ہے اور کل رقبہ ایک لاکھ اڑتالیس ہزار تین سو ترانوے
(148393)
مربع کلو میٹر ہے.
بنگلہ دیش پہلے پاکستان کا حصہ تھا مگر یہ 20 ستمبر 1971ء کو پاکستان سے الگ ہوگیا.
اس کا شمار ایشیا کے گنجان ترین خطوں میں ہوتا ہے.
یہاں کی آبادی تقریبا`` تیرا کروڑ ہے اور 87.5 فیصد سے زائد مسلمان یہاں آباد ہیں.
شرح خواندگی چالیس
(40)
فیصد ہے.
یہاں بارشیں بہت زیادہ ہوتی ہیں اور ایک اندازے کے مطابق سال میں تقریبا`` 187 سینٹی میٹر تک بارش ہوجاتی ہے.
چاۓ، چاول، تمباکو اور تیلوں کے بیج یہاں کی اہم فصلیں ہیں.
آج کے لیے اتنا ہی باقی ممالک کی معلومات بلترتیب دیتا رہونگا.
حوالہ: کتاب: "بچوں کا انسائیکلو پیڈیا"، ترتیب و تالیف: شیراز علی مسکراہٹ، صفحہ نمبر: 234 CENTER IN THE PAGE
Bookmarks