آپ کے ساتھ شئیر کرنے کے لئے کیلک اور فوٹو شاپ میں بنائی گئی چھوٹی سی کاوش
اچھی لگے تو کمنٹ ضرور د یجئے گا
Code:https://i.imgur.com/8kYAm0J.jpg
آپ کے ساتھ شئیر کرنے کے لئے کیلک اور فوٹو شاپ میں بنائی گئی چھوٹی سی کاوش
اچھی لگے تو کمنٹ ضرور د یجئے گا
Code:https://i.imgur.com/8kYAm0J.jpg
This is Just a Painting !
عمدہ
جی جناب آپ کی تخلیق جو کہ آپ نے کلک اور فوٹو شاپ میں تیار کی
بہت اچھی بنائی ہے
جزاک اللہ
جو کام کلک میں کیا گیا ہے اگر اُس کی تیاری کے مراحل
فونٹ کا نام اگر ہمارے ساتھ شئیر کریں تو اچھی بات ہوگی
تاکہ
ہم بھی کوشش کرسکیں
کیلک کی فائل میں نے کہیں سے ڈاؤنلوڈ کی تھی۔اگر آپ کہیں تو اس کو اپلوڈ کر دیتا ہوں۔کچھ کیلک کے فونٹ آپ کی نذر ہیں۔
Code:http://www.mediafire.com/file/15r78x1lscj9y9b/Fonts-kelk.rar/file
hii.allchatroom is se online chatting site live radio and live chat
ریپلائی اور رہنمائی کرنے کا بہت شکریہ برادر
ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺏ ﺟﻨﺎﺏ
buhut khoob
Masha Allah
Last edited by Hafeez1444; 23rd April 2021 at 12:46 PM.
any web link in signature not allowed.
Bookmarks